General knowledge about Countries in Urdu part 3

General knowledge about Countries in Urdu part 3


Q&A about countries in Urdu



سوال: یورپ کا سب سے قدیم ملک کون سا ہے؟


جواب: یورپ کا سب سے قدیم ملک سان مرینو ہے ۔


سوال: کیا آپ چین کے آخری بادشاہ کا نام جانتے ہیں؟


جواب: چین کے آخری بادشاہ حسوان تنگ تھے ۔


سوال:- اس ملک کا نام بتائیں جہاں پیدائش کے وقت بچے کی عمر نو ماہ تسلیم کی جاتی ہے؟


جواب: جاپان میں پیدائش کے وقت بچے کی عمر نو ماہ تسلیم کی جاتی ہے۔


سوال: یہ بتائیے کہ قطب شمالی کس ملک میں واقع ہے؟


جواب: قطب شمالی کینیڈا میں واقع ہے۔


سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ سراندیپ کس ملک کا پرانا نام ہے؟


جواب: سری لنکا کا پرانا نام سراندیپ تھا۔


سوال: یہ بتائیے کہ ایران میں کتنے صوبے ہیں؟


جواب: ایران میں چوده صوبے ہیں۔


سوال: دنیا میں سب سے زیادہ گنا کس ملک میں پیدا ہوتا ہے؟


جواب: دنیا میں سب سے زیادہ گنا کیوبا میں کاشت کیا جاتا ہے۔


سوال: کس ملک کے باشندے اپنے آپ کو سورج دیوتا کی اولاد کہتے ہیں؟


جواب: جاپان کے باشندے اپنے آپ کو سورج دیوتا کی اولاد کہتے ہیں۔


سوال: سوڈان کی سرحدہیں کتنے ملکوں سے ملتی ہیں؟


جواب: سوڈان کی سرحدہیں آٹھ۔ ملکوں سے ملتی ہیں ۔


سوال:۔ سب سے پہلے کس ملک نے یورپ میں اعشاری نظام رائج کیا تھا؟


جواب: فرانس نے سب سے پہلے یورپ میں اعشاری نظام رائج کیا۔


سوال: یہ بتائیے کہ جاپان کے قومی ترانے میں کتنے مصرے ہیں؟


جواب: جاپان کے قومی ترانے میں چار مصرے ہیں۔


سوال: یہ بتائیے کہ روس کی سرحدیں کتنے ملکوں سے ملتی ہیں؟


جواب: روس کی سرحدیں تیرہ ملکوں سے ملتی ہیں۔

 

سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک کون سا ہے؟


جواب: بھارت آبادی کے لحاظ سے دنیا کا دوسرا بڑا ملک ہے۔


سوال:۔ یہ بتائیے کہ دنیا کا سب سے پہلا بینک کس ملک میں قائم کیا گیا تھا ؟

جواب: اٹلی میں دنیا کا سب سے پہلا بینک قائم کیا گیا تھا۔


سوال: کیا آپ جانتے ہیں کہ اسلامی ملک گنی کے قومی ترانے میں کتنے الفاظ ہیں؟


جواب: اسلامی ملک گنی کے ترانے میں صرف موسیقی ہے الفاظ نہیں ہیں۔


سوال:۔ یہ بتائیے کہ زائر کا پرانا نام کیا تھا ؟


جواب: زائر کا پرانا نام کانگور تھا ۔


سوال: کیا آپ کمپوچیا کا پرانا نام جانتے ہیں؟


جواب: کمپوچیا کا پرانا نام کمبوڈیا تھا۔


سوال: یہ بتائیں کہ سوئٹزر لینڈ کتنے صوبوں پرمشتمل ہے؟


جواب: سوئٹزر لینڈ بائیس صوبوں پر مشتمل ہے ۔


سوال: سب سے پہلے کس ملک نے اور کب پینشن کا آغاز کیا تھا ؟


جواب: سب سے پہلے نیوزی لینڈ نے 1898 میں پینشن کا آغاز کیا تھا۔


سوال:۔ یہ بتائیے کہ آسٹریلیا کا قومی نشان کیا ہے؟


جواب: آسٹریلیا کا قومی نشان چھوئی موئی کا پھول ہے۔


سوال: یونان کو اور کس نام سے پکارا جاتا ہے؟


جواب: یونان کو ہیلاس نام سے بھی پکارا جاتا ہے۔


سوال:- دنیا میں سب سے زیادہ سیاسی جماعتیں کس ملک میں ہیں؟


جواب: دنیا میں سب سے زیادہ سیاسی جماعتیں اٹلی ہیں۔


سوال: کیا آپ اس اسلامی ملک کا نام جانتے ہیں جہاں قدرتی گیس سب سے زیادہ مقدار میں پائی جاتی ہے؟


جواب:- نائجیریا ایک اسلامی ملک ہے جہاں قدرتی گیس سب سے زیادہ مقدار میں پائی جاتی ہے۔


سوال: کس ملک میں سب سے پہلے آئس کریم بنائی گئی تھی ؟


جواب: چین میں سب سے پہلے آئس کریم بنائی گئی تھی۔


سوال: کیا آپ اس ملک کا نام جانتے ہیں جہاں ہر سال پندرہ ہزار ٹن سے زائد چیونگم کھائی جاتی ہے؟


جواب: فرانس میں ہر سال پندرہ ہزار ٹن سے زائد چیونگم کھائی جاتی ہے۔

 

سوال:۔ دنیا میں سب سے زیادہ کھجور کس ملک میں پیدا ہوتی ہے؟


جواب: دنیا میں سب سے زیادہ کھجور عراق میں پیدا ہوتی ہے۔


سوال: کس اسلامی ملک نے سب سے پہلے خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا تھا ؟


جواب: اسلامی ملک ترکی نے سب سے پہلے خواتین کو ووٹ ڈالنے کا حق دیا۔

سوال:۔ دنیا میں سب سے زیادہ کس ملک میں چینی کی پیداوار ہوتی ہے؟

جواب: برازیل میں سب سے زیادہ چینی کی پیداوار ہوتی ہے۔

سوال: کس ملک میں دنیا کی 33 فیصد کافی پیدا ہوتی ہے؟


جواب: دنیا کی 33 فیصد کافی برازیل میں پیدا ہوتی ہے ۔


سوال: کس ملک میں دنیا کی اسی فیصد پٹ سن پیدا ہوتی ہے؟


جواب: بنگلہ دیش میں 80 فیصد پٹ سن پیدا ہوتی ہے۔


سوال:۔ اس ملک کا نام بتائیں جس کا 55 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہے؟


جواب: سویڈن کا 55 فیصد رقبہ جنگلات پر مشتمل ہے۔


سوال: کیا آپ دنیا میں پہلے نمبر پر کپاس پیدا کرنے والے ملک کا نام جانتے ہیں؟


جواب: شمالی امریکہ دنیا میں پہلے نمبر پر کپاس پیدا کرنے والا ملک ہے ۔


سوال:۔ دنیا میں سب سے زیادہ سونے کی کانیں کس ملک میں ہیں؟


جواب: جنوبی امریکہ میں سب سے زیادہ سونے کی کانیں موجود ہیں۔


سوال: کیا آپ اس اسلامی ملک کا نام جانتے ہیں جہاں شرح خواندگی سب سے زیادہ ہے؟


جواب: اسلامی ملک مالدیپ میں شرح خواندگی سب سے زیادہ ہے۔


سوال:۔ یہ بتائیے کہ کس ملک کے سکے کا نام اس ملک کے نام پر رکھا گیا ہے؟


جواب: زائر ملک کے سکے کا نام اس ملک کے نام پر رکھا گیا ہے۔


سوال:۔ اس ملک کا نام بتائیں جہاں اکثر لوگ اونٹ کے معدے سے بالٹیاں بنا کر فروخت کرتے ہیں؟


جواب: صومالیہ میں اکثر لوگ اونٹ کے معدے سے بالٹیاں بنا کر فروخت کرتے ہیں۔


سوال:- اس ملک کا نام بتائیں جہاں دنیا کی سب سے زیادہ سگریٹ نوشی ہوتی ہے؟


جواب: امریکہ میں سب سے زیادہ سگریٹ نوشی ہوتی ہے۔

 

سوال: کیا آپ اس ملک کا نام جانتے ہیں جہاں آج تک کسی نے خود کشی نہیں کی؟

جواب: اردن ملک میں آج تک کسی نے خود کشی نہیں کی۔

 

سوال: کیا آپ ایران کے آخری شہنشاہ کا نام جانتے ہیں؟


جواب: ایران کے آخری شہنشاہ رضا شاہ پہلوی تھے۔


سوال: یہ بتائیے کہ مصر کا آخری بادشاہ کون تھا ؟


جواب: مصر کا آخری بادشاہ شاہ فاروق تھا ۔


سوال:۔ رقبے کے لحاظ سے دنیا میں سب سے چھوٹا اسلامی ملک کون سا ہے؟


جواب: برونائی دارالسلام سب سے چھوٹا اسلامی ملک ہے۔


سوال: کس ملک کے جھنڈے پر سب سے زیادہ ستارے بنے ہوئے ہیں؟


جواب: امریکہ کے جھنڈے پر سب سے زیادہ 52 ستارے ہیں۔ 


سوال:- اس ملک کا نام بتائیں جہاں ننگے پاؤں چلنا جرم ہے؟


جواب: بیلجیم میں ننگے پاؤں چلنا جرم ہے۔


سوال: کس ملک کو یورپ کا دل کہا جاتا ہے؟


جواب: جرمنی کو یورپ کا دل کہا جاتا ہے۔


سوال:۔ یہ بتائیے کہ دنیا کا سب سے زیادہ گنجان آباد ملک کون سا ہے؟


جواب:۔ سنگاپور دنیا کا سب سے زیادہ گنجان آباد ملک ہے۔

سوال: کس اسلامی ملک میں سب سے پہلے ایٹمی بجلی تیار کی گئی ؟

جواب:- اسلامی جمہوریہ پاکستان میں سب سے پہلے ایٹمی بجلی تیار کی گئی۔

سوال: یہ بتائیے کہ متحدہ عرب امارات میں کتنی ریاستیں ہیں؟


جواب: متحدہ عرب امارات میں سات ریاستیں قائم ہیں ۔


سوال:۔ ان پانچ ممالک کے نام بتائیں جن کے نام اور دارالحکومت کے نام یکساں ہیں ؟

جواب:۔ گوئٹے مالا، کویت، سانمرینوں، میکسیکو، اور لکسمبرگ ان پانچ ممالک کے نام اور دارالحکومت کے نام یکساں ہیں۔



Post a Comment

Previous Post Next Post