Taghut meaning in Urdu

Taghut meaning in Urdu


 طاغوت کی لفظی معنی گمراہ، سرکش، شیطان، خدا سے منحرف ہو جانا ہے


دنیا میں مسلمانوں کی اکثریت کو بالکل بھی معلوم نہیں

کہ طاغوت کفریہ نظام اور لوگوں  کی بنائی ہوئی باطل حکمرانی جو اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے قوانین کے خلاف ہو یا اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے قوانین کی حدوں کو کراس کرے ایسے قانون کی پیروی کرنا بہت بڑا گناہ ہے ۔ 


طاغوت سے بچنا ہر امت پر فرض ہے

جیسا کہ آللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں ارشاد فرمایا کہ 

وَ لَقَدْ بَعَثْنَا فِیْ كُلِّ اُمَّةٍ رَّسُوْلًا اَنِ اعْبُدُوا اللّٰهَ وَ اجْتَنِبُوا الطَّاغُوْتَۚ۔

اور ہم نے ہر امت کی طرف رسول بھیجا کہ اللہ کی عبادت کرو اور طاغوت کی پوجا سے پرہیز کرو ۔ القرآن

Post a Comment

Previous Post Next Post