کروشیا کے شمال میں ہنگری مغرب میں سلووینیا اور مشرق میں سربیا اور بوسنیا ہرزیگووینا ہیں۔
جمہوریہ کروشیا
ساتویں صدی عیسوی میں اس ریاست پر رومنوں کا قبضہ ہوا۔ نویں صدی عیسوی میں یہاں کے بہت سے قدیم قبائل نے رومن کیتھولک مذہب اختیار کر لیا۔
تاریخ کے مختلف ادوار میں اس پر ترکی، فرانس اور آسٹریا کا قبضہ رہا اس کے بعد اس علاقہ کو ہنگری کی یونین میں شامل کر دیا گیا ۔
۔ 1901 میں یہاں کے بادشاہوں نے ہنگری کے ساتھ الحاق کا اعلان کیا تھا اور پھر پہلی جنگ عظیم تک کروشیا ہنگرین اقتدار کے ماتحت رہا۔
۔ 1918 میں کروشیا کو سربیا کے اتحاد میں شامل کر دیا اور دوسری جنگ عظیم کے بعد جرمن اس ملک پر قابض ہو گئے تھے۔
۔ 1964 میں یوگوسلاویہ نے اسے اپنی ریاست بنالیا اب تک کے اعداد و شمار کے مطابق کروشیا میں کروٹس افراد کی تعداد 35 لاکھ کے قریب ہے یہ کروٹس باشندے چھٹی صدی عیسوی میں کروشیا میں آ کر آباد ہوئے تھے کروشیا میں سرب باشندوں کی تعداد چھ لاکھ کے قریب ہے۔
کروشیا کی آزادی
کروشیا میں اپریل 1990 کو یوگوسلاویہ سے وسیع تر خودمختاری حاصل کرنے کی غرض سے انتخابات ہوئے اس کے بعد کروشیا کی پارلیمنٹ نے جون 1991 میں آزادی قرار داد پاس کی اپریل 1992 میں اس ملک نے آزادی حاصل کی اور مئی 1992 میں اقوام متحدہ کی رکنیت
حاصل کر لی۔
دارالحکومت
کروشیا کا دار الحکومت زیگرب ہے اور مشہور شہر زیگرب، رجیکا، زور، ۔کالووک، سپلٹ اور پولا شامل ہیں
آبادی:-کروشیا کی کل آبادی 400000 لاکھ کے قریب ہے۔
رقبہ:- کروشیا کا کل رقبہ 56542 مربع کلومیٹر ہے ۔
مذہب:- رومن کیتھولک
زبان:- کروشیائی
کروشیا کی آب و ہوا گرم اور مرطوب ہے۔
مشہور صنعتیں :- ٹیکسٹائل، کیمیکلز کے کارخانے، غذاؤں کو محفوظ کرنے کے کارخانے، الیکٹرانکس اور انجنیئر نگ کا سامان بنانا۔
مشہور معدنیات:- لوہا، کوئلہ، اور جست ۔
Post a Comment