Posts

The Journey to Paradise: Scenes and Rewards in Light of the Qur'an and Hadith

Image
  The concept of entering Paradise, as described in the Qur'an and Hadith, offers a glimpse into the eternal rewards and blessings prepared by Allah for the believers. This article explores the journey into Paradise, emphasizing its divine beauty and the unique gifts awaiting the righteous. Crossing the Bridge of Sirat to Paradise After crossing the Bridge of Sirat, believers will behold Paradise in all its glory. Two streams will flow on one side of Paradise. The inhabitants will perform ablution from one stream, which will cleanse their faces, leaving them radiant and beautiful. Drinking from the other stream will purify their hearts, removing negative traits like jealousy, hatred, and animosity. Men’s beards will disappear, symbolizing eternal youth and a purified state. Blessings of the Prophets for the People of Paradise Upon entering Paradise, Allah will bestow certain attributes of the prophets on its residents: Height of Prophet Adam (AS): All inhabitants will have a heigh...

Qur'anic Questions and Answers part 2

Image
قرآن پاک کے بارے میں سوالات و جوابات سوال:- چوری اور ڈاکے کی سزا کا حکم کس سورۃ میں ہے؟ جواب: چوری اور ڈاکے کی سزا کا حکم سورة المائدة میں آیا ہے ۔ سوال:- جھوٹی تہمت پر سزا کا حکم کس سورۃ میں ہے؟ جواب: جھوٹی تہمت پر سزا کا حکم سورۃ النور میں ہے ۔ سوال:- حسد سے ممانعت کا حکم کس سورۃ میں ہے؟ جواب: حسد سے ممانعت کا حکم سورۃ النساء میں ہے۔ سوال:- فریب کرنے پر سزا کا حکم کس سورۃ میں آیا ہے؟ جواب: فریب کرنے پر سزا کا حکم سورۃ النحل میں ہے۔ سوال:- وعدہ پورا کرنے کی تاکید کس سورۃ میں ہے؟ جواب: وعدہ پورا کرنے کی تاکید سورۃ بنی اسرائیل ہے۔ سوال:- رشوت کی ممانعت کا حکم کس سورۃ میں ہے؟ جواب: رشوت کی ممانعت کا حکم سورۃ البقرہ میں آیا ہے۔ سوال:- طعنے دینا اور چغلی کرنے کی ممانعت کا حکم کس سورۃ میں ہے؟ جواب: طعنے دینا اور چغلی کرنے کی ممانعت کا حکم سورۃ القلم میں ہے ۔ سوال:- جھوٹ سے بچنے کا حکم کس سورۃ میں موجود ہے؟ جواب: جھوٹ سے بچنے کا حکم سورة الجاثية - سورة الحج میں موجود ہے ۔ سوال:- معجزہ شق القمر کا ذکر کس پارہ میں ہے؟ جواب: معجزہ شق القمر کا ذکر ستائیسویں پارہ میں آیا ہے۔ سوال:- زنا کی ممانعت...

Quran quiz questions and answers in urdu

Image
  قرآن پاک کے بارے میں سوال و جواب   سوال:- قرآن پاک کتنے عرصہ میں نازل ہوا تھا ؟ جواب: قرآن پاک تقریباً 22 سال 5 ماه کے عرصے میں نازل ہوا تھا ۔ سوال:- سب سے پہلے نازل ہونے والی سورۃ کا نام بتا ئیں؟ جواب: قرآن پاک کی سب سے پہلے نازل ہونے والی سورۃ،  سوره علق تھی۔ سوال:- قرآن پاک کا سب سے پہلے نازل ہونے والا لفظ کون سا ہے؟ جواب: اقراء قرآن پاک کا سب سے پہلے نازل ہونے والا لفظ ہے ۔ سوال:- آیت الکرسی کس سورۃ میں ہے؟ جواب: آیت الکرسی سورۃ البقرہ میں ہے ۔ سوال:- قرآن پاک کی کتنی سورتیں ایک ساتھ نازل ہوئی تھیں؟ جواب: دو سورتیں سورۃ الفلق اور سورة الناس ایک ساتھ نازل ہوئی تھیں ۔ سوال:- قرآن پاک کے آخری پارے میں کتنی سورتیں ہیں؟ جواب: قرآن پاک کے آخری پارے میں 37 سورتیں ہیں ۔ سوال:- قرآن پاک کے کس پارہ میں صرف ایک سورۃ ہے؟ جواب: قرآن پاک کے دوسرے پارہ میں صرف ایک سورۃ ہے۔ سوال:- قرآن پاک میں آل موسیٰ آل ہارون کتنی مرتبہ آیا ہے؟ جواب: قرآن پاک میں آل موسیٰ آل ہارون ایک مرتبہ آیا ہے ۔ سوال:- قرآن پاک میں آل عمران کا لفظ کتنی مرتبہ آیا ہے؟ جواب: قرآن پاک میں آل عمران کا لفظ...